RBD-01

 

https://rbroz.blogspot.com/

Saturday, 19 May 2018

مبطلات روزہ


بمطابق فتوای مرجع اعلٰی حضرت آیت اللہ العظمٰی آقائے سید علی حسینی سیستانی مدظلہ العالی

مبطلات روزہ:

1553۔آٹھ چیزیں روزے کو باطل کر دیتی ہیں ۔
7.     قے کرنا.
8.     کسی سیال چیز سے حقنہ (انیما) کرنا.


بمطابق فتوای مرجع اعلٰی حضرت آیت اللہ العظمٰی آقائے سید علی الحسینی خامنہ ای مدظلہ العالی

مبطلات روزہ:


1.   کھا نا اور پینا
2.    ہمبستری کرنا
3.   منی نکالنا۔
4.    خدا تعالٰی، پیغمبر اکرم ﷺ اور ان کے جانشینوں سے احتیاط واجب کی بنا پر کوئی جھوٹی بات منسوب کرنا
5.   غبار حلق تک پہنچانا احتیاط واجب کی بنا پر
6.   اذان صبح تک جنابت ، حیض ،یا نفاس کی حالت میں عمداً باقی رہنا
7.   احتیاط واجب کی بنا پر پورے سر کو پانی میں ڈبونا۔
8.   کسی سیال چیز سے حقنہ (انیما) کرنا


No comments:

Post a Comment