RBD-01

 

https://rbroz.blogspot.com/

روزہ

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔
بمطابق فتوای مرجع اعلٰی حضرت آیت اللہ العظمٰی آقائے سید علی حسینی سیستانی مدظلہ العالی
روزہ: -
روزہ سے مراد ہے کہ خدا کی خوشنودی اور اس کے آگے اظہار تذلل کے لئے انسان اذان صبح سے مغرب تک درج ذیل چیزوں سے پرہیز کریں۔
5.     غبار حلق تک پہنچانا احتیاط واجب کی بنا پر
6.     اذان صبح تک جنابت ، حیض ،یا نفاس کی حالت میں باقی رہنا
7.     قے کرنا

8.     کسی سیال چیز سے حقنہ (انیما) کرنا۔


بمطابق فتوای مرجع اعلٰی حضرت آیت اللہ العظمٰی آقائے سید علی الحسینی خامنہ ای مدظلہ العالی

شریعت مقدس اسلام میں روزہ سے مرادیہ  ہے کہ مکلف کھانے پینے سے اور ان ساری چیزوں سے جو کہ نیچے بیان کیا گیا ہے۔ پورا دن طلوع فجر سے غروب آفتاب تک ، اللہ کا حکم بجا لانے کی خاطر باز رہے ۔
1.   کھا نا اور پینا
2.    ہمبستری کرنا
3.   منی نکالنا۔
4.    خدا تعالٰی، پیغمبر اکرم ﷺ اور ان کے جانشینوں سے احتیاط واجب کی بنا پر کوئی جھوٹی بات منسوب کرنا
5.   غبار حلق تک پہنچانا احتیاط واجب کی بنا پر
6.   اذان صبح تک جنابت ، حیض ،یا نفاس کی حالت میں عمداً باقی رہنا
7.   احتیاط واجب کی بنا پر پورے سر کو پانی میں ڈبونا۔

8.   کسی سیال چیز سے حقنہ (انیما) کرنا 

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ**************--------******ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ

مہینے کی پہلی تاریخ ثابت ہونے کا طریقہ: 
مبطلات روزہ: 
مکروہات روزہ:
روزے کا کفارہ:
قضا روزے کے احکام:
مسافر کے روزوں کے احکام:
وہ لوگ جن پر روزہ واجب نہیں :
حرام اور مکروہ روزے :
مستحب روزے:
مبطلات روزہ سے پرہیز مستحب ہے:

No comments:

Post a Comment