مبطلاتِ روزہ:
بمطابق فتوٰئ مرجع تشیع آقائے سید علی حسینی سیستانی
۵ - غبارکوحلق تک پہنچانا
مسئلہ (۱۵۸۲)
احتیاط واجب کی بناپرکثیف غبارکاحلق تک
پہنچاناروزے کوباطل کر دیتاہے خواہ غبارکسی ایسی چیزکاہوجس کاکھاناحلال ہومثلاً
آٹایاکسی ایسی چیزکاہوجس کا کھاناحرام ہومثلاًمٹی۔
مسئلہ (۱۵۸۳)
غیرکثیف غبارحلق تک پہنچانے سے روزہ باطل
نہیں ہوتا۔
مسئلہ (۱۵۸۴)
اگرہواکی وجہ سے کثیف غبارپیداہواورانسان
متوجہ ہونے اور احتیاط کرسکنے کے باوجود احتیاط نہ کرے اورغبار اس کے حلق تک پہنچ
جائے تو(احتیاط واجب کی بناپر)اس کاروزہ باطل ہوجاتاہے۔
مسئلہ (۱۵۸۵)
احتیاط واجب یہ ہے کہ روزہ دار سگریٹ
اورتمباکووغیرہ کادھواں بھی حلق تک نہ پہنچائے۔
مسئلہ (۱۵۸۶)
اگرانسان احتیاط نہ کرے اورغبار یادھواں
وغیرہ حلق میں چلاجائے تواگراسے یقین یا اطمینان تھاکہ یہ چیزیں حلق میں نہ پہنچیں
گی تواس کاروزہ صحیح ہے لیکن اگر اسے گمان تھاکہ یہ حلق تک نہیں پہنچیں گی
توبہتریہ ہے کہ اس روزے کی قضابجالائے۔
مسئلہ (۱۵۸۷)
اگرکوئی شخص بھول جائے کہ روزے سے ہے
احتیاط نہ کرے یا بے اختیار غبار وغیرہ اس کے حلق میں پہنچ جائے تواس کاروزہ باطل
نہیں ہوتا۔
مسئلہ (۱۵۸۸)
No comments:
Post a Comment