روزے کے احکام:
وہ چیزیں جو روزے کو باطل کرتی ہیں:
بمطابق فتوٰئ مرجع تشیع آقائے سید علی حسینی سیستانی
مسئلہ (۱۵۵۱)
۱:کھانااورپینا۔
۲:جماع کرنا۔
۳:استمناء۔ یعنی انسان اپنے ساتھ یاکسی دوسرے کے ساتھ جماع کے علاوہ
کوئی ایسافعل کرے جس کے نتیجے میں منی خارج ہو اور عورت کےسلسلہ میں اس مسئلہ کا
پیش آنااس طرح ہے جو مسئلہ (۳۴۵ )میں بیان کیا گیا ہے۔
۴:اللہ
تعالیٰ،پیغمبراکرم ﷺاورائمہ طاہرین علیہم السلام سے احتیاط واجب کی بناء پر کوئی
جھوٹی چیز منسوب کرنا۔
۵:احتیاط واجب کی بناء پر غلیظ غبار حلق تک پہنچانا۔(جیسے آٹا)
۶:اذان صبح تک جنابت، حیض اورنفاس کی حالت میں رہنا۔
۷:کسی سیال چیزسے حقنہ(انیما) کرنا۔
۸:عمداًقے کرنا۔
۵:احتیاط واجب کی بناء پر غلیظ غبار حلق تک پہنچانا۔(جیسے آٹا)
۶:اذان صبح تک جنابت، حیض اورنفاس کی حالت میں رہنا۔
۷:کسی سیال چیزسے حقنہ(انیما) کرنا۔
۸:عمداًقے کرنا۔
ان مبطلات کے تفصیلی احکام آئندہ مسائل میں بیان کئے جائیں گے۔
No comments:
Post a Comment