احکام طہارت: بمطابق فتوٰی مرجع تقلید سید علی حسینی سستانی
:مسئلہ (۱۳)
پانی یامطلق ہوتاہے یامضاف۔
مضاف وہ پانی ہے جوکسی چیز سے حاصل
کیاجائے مثلاً تربوز کاپانی گلاب کاعرق (وغیرہ)۔ اس پانی کو بھی مضاف کہتے ہیں
جوکسی دوسری چیز سے آلودہ ہومثلاً گدلاپانی جواس حد تک مٹیالا ہو کہ پھراسے پانی
نہ کہاجاسکے۔
ان کے علاوہ جو پانی ہو ،اسےآب مطلق
کہتے ہیں اور اس کی پانچ قسمیں ہیں:
1.
کرپانی
2.
قلیل پانی
3.
جاری پانی
4.
بارش کاپانی
5. کنویں کاپانی
No comments:
Post a Comment