مصحف
حضرت امام علی علیہ السلام:
حضرت علیؑ نے پیغمبر کریم ﷺ کی رحلت کے بعد قرآن مجید کو جمع کرنے کا کام شروع
کیا۔ اس قرآن مجید کی خصوصیت نزول کے مطابق آیات اور سورتوں کی ترتیب تھی۔ یعنی
مکی آیات اور سورے مدنی آیات اور سورتوں سےپہلے قرار دئے گئے تھے۔ لیکن اس قرآن
کریم، کو بعض صحابیوں نے قبول نہیں کیا جو خلافت کے دعویدار تھے۔ بالآخر موجودہ
قرآن مجید ، جو تیسرے خلیفہ کے توسط سے جمع کیا گیاہے۔ اسے حضرت علیؑ کی تائید ملی۔
No comments:
Post a Comment