RBD-01

 

https://rbroz.blogspot.com/

Wednesday, 18 March 2015

قانونِ الٰہی پر امام علی علیہ السلام کا خطبہ

امیر المومنین حضرت امام علی علیہ السلام نے اپنے ایک خطبے میں جو نہج البلاغہ مین موجود ہے فرمایاتھا:

: میرا خیال ہے کہ یہ لوگ تم پر غالب آجائیں گے کیونکہ باطل پر ہونے کے باوجودان مین اتفاق ہے اور وہ اپنے حاکم کے اطاعت گزار ہیں اور دل سے اس کے حکم کی تعمیل کرتے ہیں۔ تم اپنے امام ع کی نافرمانی کرتے ہو۔ وہ اپنے علاقے کے مفاد کا خیال رکھتے ہین اور تم اپنے علاقے میں تباہی مچاتے ہو۔ اگر میں تم میں سے کسی کو لکڑی کا ایک پیالہ بھی سپرد کردوں تو ڈرتا رہتا ہوں کہ کہیں کوئی اس کا دستہ ہی نہ اُڑالے:

No comments:

Post a Comment