RBD-01

 

https://rbroz.blogspot.com/

Friday, 3 December 2021

al-quraan ul kareem (separa No. 01

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔ 
شمیم سحر اور آربی کنسلٹنسی کارنرنے مشترکہ طور پر قرآن کریم کے ترویج کے لیے کام شروع کیا ہے۔ اس سلسلے  کو "تلاوت قرآن" کا نام دیا گیا ہے۔ جو کہ مختلف قراء کے قرات کو شمیم سحر اور آربی انفو ٹی وی پر نشر کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں آٌ پ کے تعاون کی اشد ضرورت ہے۔ لھٰذا ہمارے چینلز، اور بلاگز کو follow , likeکریں۔ اور ویڈیوز کو زیادہ سے زدیادہ شیر کریں۔ تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہو سکیں۔ 
شکریہ 

No comments:

Post a Comment