RBD-01

 

https://rbroz.blogspot.com/

Friday, 27 February 2015

ایٹم کی حیرت انگیز دنیا


اب تک سب سے چھوٹی جس چیز کا انکشاف ہوا ہے وہ ایٹم (Atom) اور اس کے اجزائ ہیں۔ ایٹم اس قدر چھوٹا ذرہ ہے کہ طاقتور ترین مائیکرو سکوپ کہ جس سے ایک تنکا پہاڑ نظر آتا ہے، اس کو دیکھنے سے قاصر ہے۔
     اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ ایٹم کس قدر چھوٹا ہے؟ تو جان لیجئے کہ تمام روئے زمین پر موجود انسانوں سے زیادہ ایٹم پانی کے ایک قطرے میں ہوتے ہیں۔ اور اگر ایک سینٹی میٹر لمبے باریک تار کے پروٹون شمار کرنا چاہیں اور اس کام کیلئے ہزاروں افراد کی مدد لیں اور ان میں سے ہر شخص ایک سکینڈ میں ایک پرٹون جدا کرے تو ان سب کو شمار کرنے کیلئے تیس 30) سے لیکر تین سوـ(300) برس تک کے شب و روز درکار ہونگے۔
     جب ایک سینٹی میٹر لمبے باریک تار میں اس قدر ایٹم ( اور ایٹمی ذرات)موجود ہیں تو ذرا اندازہ لگائیں کہ ہمارے 
کیا انسانی فکر اس قسم کے تصور ہی سے تھک نہیں جائے گی؟ او سوائے خالق کائنات کے کون ان کا حساب لگا سکتا ہے؟

No comments:

Post a Comment